وہی ہے جو اپنے بندے پر واضح آیات اتارتا ہے، تاکہ تمھیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالے اور بلاشبہ اللہ تم پر یقینا بے حد نرمی کرنے والا، نہایت مہربان ہے۔
En
وہی تو ہے جو اپنے بندے پر واضح (المطالب) آیتیں نازل کرتا ہے تاکہ تم کو اندھیروں میں سے نکال کر روشنی میں لائے۔ بےشک خدا تم پر نہایت شفقت کرنے والا (اور) مہربان ہے
وه (اللہ) ہی ہے جو اپنے بندے پر واضح آیتیں اتارتا ہے تاکہ وه تمہیں اندھیروں سے نور کی طرف لے جائے یقیناً اللہ تعالیٰ تم پر نرمی کرنے واﻻ رحم کرنے واﻻ ہے
En
(آیت 9) ➊ {هُوَالَّذِيْيُنَزِّلُعَلٰىعَبْدِهٖۤاٰيٰتٍۭبَيِّنٰتٍ …:} اس آیت کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ مائدہ (۱۵،۱۶) کی تفسیر۔ ➋ { لَرَءُوْفٌرَّحِيْمٌ:} اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ حج (۶۵)۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔