ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 96

فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الۡعَظِیۡمِ ﴿٪۹۶﴾
سو تو اپنے بہت عظمت والے رب کے نام کی تسبیح کر۔ En
تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرتے رہو
En
پس تواپنے عظیم الشان پروردگار کی تسبیح کر En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 95 میں میں گزر چکی ہے۔