ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 89

فَرَوۡحٌ وَّ رَیۡحَانٌ ۬ۙ وَّ جَنَّتُ نَعِیۡمٍ ﴿۸۹﴾
تو (اس کے لیے) راحت اور خوشبو دار پھول اور نعمت والی جنت ہے۔ En
تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں
En
اسے تو راحت ہے اور غذائیں ہیں اور آرام والی جنت ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 88 میں تا آیت 90 میں گزر چکی ہے۔