ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 64

ءَاَنۡتُمۡ تَزۡرَعُوۡنَہٗۤ اَمۡ نَحۡنُ الزّٰرِعُوۡنَ ﴿۶۴﴾
کیا تم اسے اگاتے ہو، یا ہم ہی اگانے والے ہیں؟ En
تو کیا تم اسے اُگاتے ہو یا ہم اُگاتے ہیں؟
En
اسے تم ہی اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 63 میں تا آیت 65 میں گزر چکی ہے۔