ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 29

وَّ طَلۡحٍ مَّنۡضُوۡدٍ ﴿ۙ۲۹﴾
اور ایسے کیلوں میں جو تہ بہ تہ لگے ہوئے ہیں۔ En
اور تہہ بہ تہہ کیلوں
En
اور تہ بہ تہ کیلوں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 29){ وَ طَلْحٍ مَّنْضُوْدٍ: طَلْحٍ } کیکر کو بھی کہتے ہیں اور کیلے کو بھی۔ { مَنْضُوْدٍ } (تہ بہ تہ) سے تعیین ہو گئی کہ یہاں کیلے مراد ہیں۔