ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 23

کَاَمۡثَالِ اللُّؤۡلُؤَ الۡمَکۡنُوۡنِ ﴿ۚ۲۳﴾
چھپا کر رکھے ہوئے موتیوں کی طرح۔ En
جیسے (حفاظت سے) تہہ کئے ہوئے (آب دار) موتی
En
جو چھپے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 23) {كَاَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُوْنِ:} اس آیت کی وضاحت کے لیے دیکھیے سورۂ رحمن(۵۸) اور سورۂ صافات (۴۹) کی تفسیر۔