(آیت 2){ لَيْسَلِوَقْعَتِهَاكَاذِبَةٌ: ”كَاذِبَةٌ“} مصدر ہے بمعنی {”كِذْبٌ“} جیسے {”اَلْعَافِيَةُ“} بمعنی {”مُعَافَاةٌ“} اور {”اَلْعََاقِبَةُ“} بمعنی {”عُقْبٰي“} مصادر ہیں۔ یعنی اس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔