ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 16

مُّتَّکِـِٕیۡنَ عَلَیۡہَا مُتَقٰبِلِیۡنَ ﴿۱۶﴾
ان پر تکیہ لگائے ہوئے آمنے سامنے بیٹھنے والے (ہوں گے)۔ En
آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے
En
ایک دوسرے کےسامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 16) {مُتَّكِـِٕيْنَ عَلَيْهَا مُتَقٰبِلِيْنَ:} اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ صافات (۴۴) کی تفسیر۔