ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 14

وَ قَلِیۡلٌ مِّنَ الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ؕ۱۴﴾
اور تھوڑے سے پچھلوں سے ہوں گے۔ En
اور تھوڑے سے پچھلوں میں سے
En
اور تھوڑے سے پچھلے لوگوں میں سے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 13 میں تا آیت 15 میں گزر چکی ہے۔