(آیت 66){ فِيْهِمَاعَيْنٰنِنَضَّاخَتٰنِ:”نَضَخَيَنْضَخُنَضْخًا“} (ف) {”اَلْمَاءُ“} پانی کا جوش سے نکلنا۔ یعنی ان دونوں جنتوں میں دو جوش مارنے والے چشمے ہوں گے۔ {”عَيْنٰنِتَجْرِيٰنِ“} اور {”عَيْنٰنِنَضَّاخَتٰنِ“} کے تقابل کے لیے دیکھیے اسی سورت کی آیت (۵۰) کی تفسیر۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔