ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 20

بَیۡنَہُمَا بَرۡزَخٌ لَّا یَبۡغِیٰنِ ﴿ۚ۲۰﴾
ان دونوں کے درمیان ایک پردہ ہے (جس سے) وہ آگے نہیں بڑھتے۔ En
دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے
En
ان دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے بڑھ نہیں سکتے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 19 میں تا آیت 21 میں گزر چکی ہے۔