(آیت 16) {فَكَيْفَكَانَعَذَابِيْوَنُذُرِ: ”نُذُرِ“} فراء نے فرمایا: {”إِنْذَارٌ“} اور {”نُذُرٌ“} مصدر ہیں۔“(فتح القدیر) یہاں {”نُذُرِ“} اصل میں {”نُذُرِيْ“} (میرا ڈرانا) تھا، آیات کے فواصل کی مطابقت کے لیے ”یاء“ حذف ہو گئی، اس کی دلیل کے طورپر ”راء“ پر کسرہ باقی رہا۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔