ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ النجم (53) — آیت 47

وَ اَنَّ عَلَیۡہِ النَّشۡاَۃَ الۡاُخۡرٰی ﴿ۙ۴۷﴾
اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوسری دفعہ پیدا کرنا ہے۔ En
اور یہ کہ (قیامت کو) اسی پر دوبارہ اٹھانا لازم ہے
En
اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوباره پیدا کرنا ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 46 میں تا آیت 48 میں گزر چکی ہے۔