مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ النجم (53) — آیت 40

وَ اَنَّ سَعۡیَہٗ سَوۡفَ یُرٰی ﴿۪۴۰﴾
اور یہ کہ اس کی کوشش جلد ہی اسے دکھائی جائے گی۔
اور یہ کہ اس کی کوشش دیکھی جائے گی
اور یہ کہ بیشک اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 40) {وَ اَنَّ سَعْيَهٗ سَوْفَ يُرٰى: يُرٰى رَأَي يَرٰي رُؤْيَةً } (ف) سے بھی فعل مجہول ہو سکتا ہے (اس کی کوشش دیکھی جائے گی) اور {أَرٰي يُرِيْ إِرَائَةً } (افعال) سے بھی(اس کی کوشش اس کو دکھائی جائے گی)۔ تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ بنی اسرائیل(14،13) اور سورۂ کہف (۴۹)۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔