ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ النجم (53) — آیت 20

وَ مَنٰوۃَ الثَّالِثَۃَ الۡاُخۡرٰی ﴿۲۰﴾
اور تیسری ایک اور (دیوی) منات کو۔ En
اور تیسرے منات کو (کہ یہ بت کہیں خدا ہوسکتے ہیں)
En
اور منات تیسرے پچھلے کو En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 19 میں تا آیت 21 میں گزر چکی ہے۔