ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الطور (52) — آیت 7

اِنَّ عَذَابَ رَبِّکَ لَوَاقِعٌ ۙ﴿۷﴾
کہ یقینا تیرے رب کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے ۔ En
کہ تمہارے پروردگار کا عذاب واقع ہو کر رہے گا
En
بیشک آپ کے رب کا عذاب ہو کر رہنے واﻻ ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 7){ اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌ:} یہ جواب قسم ہے، جس کا یقین دلانے کے لیے پانچوں قسمیں کھائی گئی ہیں۔