ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الطور (52) — آیت 22

وَ اَمۡدَدۡنٰہُمۡ بِفَاکِہَۃٍ وَّ لَحۡمٍ مِّمَّا یَشۡتَہُوۡنَ ﴿۲۲﴾
اور ہم انھیں پھل اور گوشت زیادہ دیں گے اس میں سے جو وہ چاہیں گے۔ En
اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے
En
ہم ان کے لیے میوے اورمرغوب گوشت کی ریل پیل کردیں گے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 22) {وَ اَمْدَدْنٰهُمْ بِفَاكِهَةٍ …:} اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ صافات (۴۲) کی تفسیر۔