ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الأحقاف (46) — آیت 2

تَنۡزِیۡلُ الۡکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۲﴾
اس کتاب کا اتارنا اللہ کی طرف سے ہے جو سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔ En
(یہ) کتاب خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے
En
اس کتاب کا اتارنا اللہ تعالیٰ غالب حکمت والے کی طرف سے ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 2){ تَنْزِيْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ …:} اس آیت کی وضاحت کے لیے دیکھیے سورۂ زمر، سورۂ مومن اور سورۂ جاثیہ کی ابتدائی آیات کی تفسیر۔