ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الدخان (44) — آیت 52

فِیۡ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ۚۙ۵۲﴾
باغوں اور چشموں میں۔ En
(یعنی) باغوں اور چشموں میں
En
باغوں اور چشموں میں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 52) {فِيْ جَنّٰتٍ وَّ عُيُوْنٍ:} یہ امن والی جگہ کا بیان ہے۔ تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ حجر (۴۵)۔