ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الدخان (44) — آیت 48

ثُمَّ صُبُّوۡا فَوۡقَ رَاۡسِہٖ مِنۡ عَذَابِ الۡحَمِیۡمِ ﴿ؕ۴۸﴾
پھر کھولتے پانی کا کچھ عذاب اس کے سر پر انڈیلو۔ En
پھر اس کے سر پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دو (کہ عذاب پر) عذاب (ہو)
En
پھر اس کے سر پر سخت گرم پانی کا عذاب بہاؤ En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 48) {ثُمَّ صُبُّوْا فَوْقَ رَاْسِهٖ مِنْ عَذَابِ الْحَمِيْمِ:} اس آیت کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ حج کی آیت (۱۹، ۲۰) کی تفسیر۔