ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الزخرف (43) — آیت 1

حٰمٓ ۚ﴿ۛ۱﴾
حم۔ En
حٰم
En
حٰم En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 1){ حٰمٓ:} حروف مقطعات کی بحث کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ کی آیت(۱) کی تفسیر۔