(آیت 156) {وَبِكُفْرِهِمْوَقَوْلِهِمْعَلٰىمَرْيَمَ ……:} کے معنی یہ ہیں کہ انھوں نے عیسیٰ علیہ السلام کے معجزات دیکھنے کے باوجود ان کی نبوت کاانکار کر کے صریح کفر کا ارتکاب کیا اور پھر مریم علیھا السلام کی طرف زنا کی نسبت کر کے مزید بہتان باندھا۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔