ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ ص (38) — آیت 74

اِلَّاۤ اِبۡلِیۡسَ ؕ اِسۡتَکۡبَرَ وَ کَانَ مِنَ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۷۴﴾
سوائے ابلیس کے، اس نے تکبر کیا اور کافروں سے ہو گیا۔ En
مگر شیطان اکڑ بیٹھا اور کافروں میں ہوگیا
En
مگر ابلیس نے (نہ کیا)، اس نے تکبر کیا اور وه تھا کافروں میں سے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 73 میں تا آیت 75 میں گزر چکی ہے۔