(آیت 58) {وَاٰخَرُمِنْشَكْلِهٖۤاَزْوَاجٌ: ”اٰخَرُ“} مبتدا ہے، {”مِنْشَكْلِهٖۤ“”كَائِنٌ“} کے متعلق ہو کر اس کی صفت ہے اور {”اَزْوَاجٌ“} خبر ہے۔ یعنی ان کا عذاب صرف حمیم و غسّاق ہی نہیں ہو گا، بلکہ حمیم و غسّاق سے ملتی جلتی کئی شکلوں کا اور عذاب بھی ہو گا، مثلاً زمہریر، سموم، زقّوم اور صعود وغیرہ۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔