(آیت 49) {هٰذَاذِكْرٌوَاِنَّلِلْمُتَّقِيْنَلَحُسْنَمَاٰبٍ:} یعنی یہ تو ایک نصیحت انبیاء کے بیان میں ہوئی، اب عام متقین کا انجام سنو! یقینا ان کے لیے بہت اچھا ٹھکانا ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔