(آیت 37) {وَالشَّيٰطِيْنَكُلَّبَنَّآءٍوَّغَوَّاصٍ: ”بَنَّآءٍ“} اور {”غَوَّاصٍ“} مبالغہ کے صیغے ہیں، اس لیے ان کا ترجمہ ماہر معمار اور ماہر غوطہ خور کیا ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔