ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 95

قَالَ اَتَعۡبُدُوۡنَ مَا تَنۡحِتُوۡنَ ﴿ۙ۹۵﴾
اس نے کہا کیا تم اس کی عبادت کرتے ہو جسے خود تراشتے ہو؟ En
انہوں نے کہا کہ تم ایسی چیزوں کو کیوں پوجتے ہو جن کو خود تراشتے ہو؟
En
تو آپ نے فرمایا تم انہیں پوجتے ہو جنہیں (خود) تم تراشتے ہو En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 95) {قَالَ اَتَعْبُدُوْنَ مَا تَنْحِتُوْنَ:} کیا تم اپنے تراشے ہوئے بتوں کی عبادت کرتے ہو؟