(آیت 86){ اَىِٕفْكًااٰلِهَةًدُوْنَاللّٰهِتُرِيْدُوْنَ: ”ىِٕفْكًا“} مصدر بمعنی اسم مفعول برائے مبالغہ ہے اور {”اٰلِهَةً“} اس سے بدل ہے۔ {”ىِٕفْكًا“} کو اصل معنی میں لیں تو یہ مفعول لہٗ بن جائے گا۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔