ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 78

وَ تَرَکۡنَا عَلَیۡہِ فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۫ۖ۷۸﴾
اور ہم نے پیچھے آنے والوں میں اس کے لیے باقی رکھا۔ En
اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (جمیل باقی) چھوڑ دیا
En
اور ہم نے اس کا (ذکر خیر) پچھلوں میں باقی رکھا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 79،78) {وَ تَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْاٰخِرِيْنَ …:} یعنی بعد میں آنے والی تمام اقوام نوح علیہ السلام پر سلام بھیجتی رہیں گی۔