ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 70

فَہُمۡ عَلٰۤی اٰثٰرِہِمۡ یُہۡرَعُوۡنَ ﴿۷۰﴾
تو وہ انھی کے قدموں کے نشانوں پر دوڑائے چلے جاتے ہیں۔ En
سو وہ ان ہی کے پیچھے دوڑے چلے جاتے ہیں
En
اور یہ انہی کے نشان قدم پر دوڑتے رہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 69 میں تا آیت 71 میں گزر چکی ہے۔