(آیت 61،60) {اِنَّهٰذَالَهُوَالْفَوْزُالْعَظِيْمُ …:} یہ دونوں آیات اس مومن کا بقیہ کلام بھی ہو سکتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا کلام بھی کہ {”عِبَادَاللّٰهِالْمُخْلَصِيْنَ“} (اللہ کے خالص کیے ہوئے بندوں) کو حاصل ہونے والا یہ {”رِزْقٌمَّعْلُوْمٌ“} (مقرر رزق) ہی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ ایسے ہی خوش کن انجام کو حاصل کرنے کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔