(آیت 56) ➊ {قَالَتَاللّٰهِاِنْكِدْتَّلَتُرْدِيْنِ:”اِنْكِدْتَّ“} اصل میں {”إِنَّكَكِدْتَّ“} تھا، دلیل اس کی{”لَتُرْدِيْنِ“} کا لام ہے۔ {”كِدْتَّ“”كَادَيَكَادُ“} سے ماضی معلوم ہے۔ {”لَتُرْدِيْنِ“} اصل میں {”لَتُرْدِيْنِيْ“} تھا۔ {”أَرْدٰييُرْدِيْإِرْدَاءً“} (افعال) ہلاک کرنا۔ اسے مخاطب کر کے کہے گا، اللہ کی قسم! یقینا تو قریب تھا کہ مجھے راہ راست سے بہکا کر ہلاک کر دیتا۔ ➋ ان آیات میں برے ساتھیوں سے اجتناب کا سبق ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ کا خاص فضل نہ ہو تو اس کا نتیجہ کتنا مہلک ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔