ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 182

وَ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۸۲﴾٪
اور سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔ En
اور سب طرح کی تعریف خدائے رب العالمین کو (سزاوار) ہے
En
اور سب طرح کی تعریف اللہ کے لئے ہے جو سارے جہان کا رب ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 181 میں میں گزر چکی ہے۔