(آیت 166){ وَاِنَّالَنَحْنُالْمُسَبِّحُوْنَ۠:} اللہ تعالیٰ نے فرمایا: «وَلَهٗمَنْفِيالسَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِوَمَنْعِنْدَهٗلَايَسْتَكْبِرُوْنَعَنْعِبَادَتِهٖوَلَايَسْتَحْسِرُوْنَ (19) يُسَبِّحُوْنَالَّيْلَوَالنَّهَارَلَايَفْتُرُوْنَ»[الأنبیاء: ۱۹، ۲۰]”اور اسی کا ہے جو کوئی آسمانوں اور زمین میں ہے اور جو اس کے پاس ہیں وہ نہ اس کی عبادت سے تکبر کرتے ہیں اور نہ تھکتے ہیں۔ وہ رات اور دن تسبیح کرتے ہیں، وقفہ نہیں کرتے۔“
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔