ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 155

اَفَلَا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۱۵۵﴾ۚ
تو کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے؟ En
بھلا تم غور کیوں نہیں کرتے
En
کیا تم اس قدر بھی نہیں سمجھتے؟ En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 154 میں تا آیت 156 میں گزر چکی ہے۔