ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 154

مَا لَکُمۡ ۟ کَیۡفَ تَحۡکُمُوۡنَ ﴿۱۵۴﴾
کیا ہے تمھیں، تم کیسا فیصلہ کر رہے ہو؟ En
تم کیسے لوگ ہو، کس طرح کا فیصلہ کرتے ہو
En
تمہیں کیا ہو گیا ہے کیسے حکم لگاتے پھرتے ہو؟ En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 153 میں تا آیت 155 میں گزر چکی ہے۔