ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 153

اَصۡطَفَی الۡبَنَاتِ عَلَی الۡبَنِیۡنَ ﴿۱۵۳﴾ؕ
کیا اس نے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی؟ En
کیا اس نے بیٹوں کی نسبت بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟
En
کیا اللہ تعالی نے اپنے لیے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 153تا155){ اَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِيْنَ …: اَصْطَفَى } اصل میں {أَ اِصْطَفٰي} تھا، ہمزہ استفہام آنے کے بعد ہمزہ وصلی حذف کر دیا۔ { تَذَكَّرُوْنَ } اصل میں {تَتَذَكَّرُوْنَ} ہے۔