ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 15

وَ قَالُوۡۤا اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۚۖ۱۵﴾
اور کہتے ہیں یہ صاف جادو کے سوا کچھ نہیں۔ En
اور کہتے ہیں کہ یہ تو صریح جادو ہے
En
اور کہتے ہیں کہ یہ تو بالکل کھلم کھلا جادو ہی ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 15) {وَ قَالُوْۤا اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِيْنٌ:} یعنی ہر معجزے کو جادو قرار دے کر ایمان لانے سے انکار کر دیتے ہیں۔