(آیت 139) {وَاِنَّيُوْنُسَلَمِنَالْمُرْسَلِيْنَ:} ان کا نام حدیث میں یونس بن مَتّٰی آیا ہے۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: [لاَيَنْبَغِيْلِعَبْدٍأَنْيَّقُوْلَأَنَاخَيْرٌمِنْيُوْنُسَبْنِمَتّٰی][بخاري، أحادیث الأنبیاء، باب قول اللہ تعالٰی: «و إن یونس لمن المرسلین» : ۳۴۱۶]”کسی بندے کے لائق نہیں کہ وہ کہے کہ میں یونس بن مَتّٰی سے بہتر ہوں۔“
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔