ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 134

اِذۡ نَجَّیۡنٰہُ وَ اَہۡلَہٗۤ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۳۴﴾ۙ
جب ہم نے اسے اور اس کے سب گھر والوں کو نجات دی ۔ En
جب ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو (عذاب سے) نجات دی
En
ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 133 میں تا آیت 135 میں گزر چکی ہے۔