ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 130

سَلٰمٌ عَلٰۤی اِلۡ یَاسِیۡنَ ﴿۱۳۰﴾
کہ سلام ہو الیاسین پر ۔ En
کہ اِل یاسین پر سلام
En
کہ الیاس پر سلام ہو En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 129 میں تا آیت 131 میں گزر چکی ہے۔