ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 119

وَ تَرَکۡنَا عَلَیۡہِمَا فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۱۹﴾ۙ
اور ہم نے پیچھے آنے والوں میں ان کے لیے یہ بات چھوڑی۔ En
اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (خیر باقی) چھوڑ دیا
En
اور ہم نے ان دونوں کے لئے پیچھے آنے والوں میں یہ بات باقی رکھی En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 119تا122) {وَ تَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِي الْاٰخِرِيْنَ …:} ان آیات کی تفسیر کے لیے دیکھیے اسی سورت کی آیات (۷۸ تا ۸۱)۔