ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 118

وَ ہَدَیۡنٰہُمَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ﴿۱۱۸﴾ۚ
اور ہم نے ان دونوں کو سیدھے راستے پر چلایا۔ En
اور ان کو سیدھا رستہ دکھایا
En
اور انہیں سیدھے راستہ پرقائم رکھا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 118){ وَ هَدَيْنٰهُمَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيْمَ:} صراط مستقیم کی ہدایت بہت بڑا احسان ہے، کیونکہ اسی پر نجاتِ اُخروی کا دارو مدار ہے۔