(آیت 117) {وَاٰتَيْنٰهُمَاالْكِتٰبَالْمُسْتَبِيْنَ: ”اَلْمُبِيْنُ“} باب افعال سے اسم فاعل ہے، معنی ہے ”واضح“ اور {”الْمُسْتَبِيْنَ“} باب استفعال سے اسم فاعل ہے، اس میں حروف زیادہ ہونے کی وجہ سے معنی میں مبالغہ ہے، اس لیے ترجمہ ”نہایت واضح“ کیا گیا ہے، مراد تورات ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔