(آیت 11) {اِنَّمَاتُنْذِرُمَنِاتَّبَعَالذِّكْرَ …:} یعنی آپ کے ڈرانے کا فائدہ صرف ان لوگوں کو ہو گا جو نصیحت سنیں اور اسے مان کر اس پر عمل کریں۔ {”وَخَشِيَالرَّحْمٰنَبِالْغَيْبِ“} کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ فاطر (۱۸) {”بِمَغْفِرَةٍ“} کی تنوین تعظیم کے لیے ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔