ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الروم (30) — آیت 2

غُلِبَتِ الرُّوۡمُ ۙ﴿۲﴾
رومی مغلوب ہوگئے۔ En
(اہلِ) روم مغلوب ہوگئے
En
رومی مغلوب ہوگئے ہیں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 1 میں تا آیت 3 میں گزر چکی ہے۔