(آیت 107) {وَاَمَّاالَّذِيْنَابْيَضَّتْوُجُوْهُهُمْ:} چہروں کی یہ سیاہی اور سفیدی قیامت کے دن ہو گی۔ جو لوگ ایمان پر قائم رہے،پھر بدعات اور گروہ بندی سے بچ کر اصل کتاب و سنت [مَاأَنَاعَلَيْهِوَأَصْحَابِيْ] پر قائم رہے، ان کے چہرے سفید ہوں گے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔