ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 97

تَاللّٰہِ اِنۡ کُنَّا لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۙ۹۷﴾
اللہ کی قسم! بے شک ہم یقینا کھلی گمراہی میں تھے۔
کہ خدا کی قسم ہم تو صریح گمراہی میں تھے
کہ قسم اللہ کی! یقیناً ہم تو کھلی غلطی پر تھے

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 96 میں تا آیت 98 میں گزر چکی ہے۔