(آیت 50) { قَالُوْالَاضَيْرَ …: ”لَاضَيْرَ“} کوئی نقصان نہیں۔ {”ضَارَيَضِيْرُضَيْرًا“} اور {”ضَرَّيَضُرُّضَرًّا“} ہم معنی ہیں، یعنی بہرحال اللہ کی طرف تو لوٹنا ہی ہے، اس طرح مریں گے تو شہادت کا درجہ پائیں گے اور صبر کا اجر ملے گا۔ (وحیدی)
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔