ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 222

تَنَزَّلُ عَلٰی کُلِّ اَفَّاکٍ اَثِیۡمٍ ﴿۲۲۲﴾ۙ
وہ ہر زبردست جھوٹے، سخت گناہ گار پر اترتے ہیں۔
ہر جھوٹے گنہگار پر اُترتے ہیں
وه ہر ایک جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 221 میں تا آیت 223 میں گزر چکی ہے۔